Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cookies, Biscuits Urdu Recipes > چیری آلمنڈز چیوز (Cookies) Cheery Almond Chews by chef shireen anwar

چیری آلمنڈز چیوز (Cookies) Cheery Almond Chews

چیری آلمنڈز چیوز (Cookies) Cheery Almond Chews
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
are great simple easy way to make a great holiday cookie your family will enjoy. As we ever wanted to make those delicious cherry almond cookies from our favourite resturant but never knew how, here is a quick simple recipe by shireen anwer that everyone will enjoy making.
Viewed: 9758
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مکھن آدھا کپ
  • کاسٹر شوگر آدھا کپ
  • انڈا ایک عدد
  • ناریل ایک کپ
  • کٹے بادام ایک چوتھائی کپ
  • میدہ ڈیڑھ کپ
  • چیریز حسب ضرورت (دو ٹکڑوں میں کٹی ہوئی)
  • آلمنڈ ایسنس ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ

  1. ایک بڑے پیالے میں مکھن اور کاسٹر شوگر کو اچھی طرح بیٹ کر لیں۔

  2. اس میں انڈا شامل کریں اور مزید پھینٹیں۔

  3. پھر آلمنڈ ایسنس ڈال کر مکس کر لیں۔

  4. الگ سے میدہ، بیکنگ سوڈا اور نمک کو چھان لیں۔

  5. اس آمیزے کو مکھن کے آمیزے میں ڈال کر فولڈ کریں۔

  6. پھر اس میں ناریل اور کٹے بادام بھی ڈال کر مکس کر لیں۔

  7. اب ایک گریس کی ہوئی کوکیز شیٹ پر اس آمیزے سے کوکیز بنا لیں۔

  8. ہر کوکی پر آدھی چیری لگائیں۔

  9. اب انھیں پہلے سے ایک سو اسی ڈگری تک گرم اوون میں پندرہ منٹ بیک کر لیں۔

  10. ہلکے براؤن ہو جائیں تو تاروں کی جالی پر نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چیری آلمنڈز چیوز (Cookies) Cheery Almond Chews recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping