Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Fried Lamb Chops فرائیڈ لیمب چاپس by Zubaida Tariq

Fried Lamb Chops فرائیڈ لیمب چاپس

Fried Lamb Chops فرائیڈ لیمب چاپس
Prep Time
40 - 45 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4 - 6
A zesty recipe of Fried Lamb Chops that is a spicy blend of vinegar and simple spices. Tender chops with crispy outer layer are no doubt a perfect choice to serve on the day of Eid as a mid time meal.
Viewed: 6564
Source:  Zubida Tariq
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی چانپیں ایک کلو
  • سفید سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • انڈے کی سفیدی دو سے تین عدد
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • تیل فرائینگ کے لیے

  1. چانپیں ہلکی ہلکی کچل لیں۔

  2. پیالے میں کچلی ہوئی چانپیں، سفید سرکہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں اور تقریبا آدھا گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. دوسرے پیالے میں کارن فلور، انڈوں کی سفیدی، مسٹرڈ پاؤڈر، سفید مرچ، چینی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔

  4. اب مصالحہ لگی چانپیں اس آمیزے میں ڈپ کر لیں۔

  5. پھر بریڈ کرمبز میں لپیٹ کر گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

  6. گولڈن براؤن ہو جانے پر پلیٹ میں نکال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fried Lamb Chops فرائیڈ لیمب چاپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping