Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Drink, Lassi, Milkshake, Juice Urdu Recipes > Rice Almond Drink رائس آلمنڈ ڈرنک by Chef Zakir Qureshi

Rice Almond Drink رائس آلمنڈ ڈرنک

Rice Almond Drink رائس آلمنڈ ڈرنک
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3
Don’t jade yourself by making same drinks in your Iftar. Undertake different and unique drinks like the one stated. This beverage is unique because like any other drink it contain rice’s flour which gives a novel touch to it.
Viewed: 5392
Source:  Chef Zakir Qureshi
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (بادام ایک سو گرام (پسے ہوئے
  • چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
  • دودھ آدھا لیٹر
  • چینی آدھا پاؤ
  • کریم دو سو گرام
  • آلمنڈ ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • ریڈ سیرپ حسب ضرورت
  • برف کے کیوبز حسب ضرورت
  • (پستے ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹے ہوئے
  • (بادام ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹے ہوئے

  1. پہلے کڑاہی میں دودھ گرم کریں۔

  2. پھر اس میں پسے بادام، چاول کا آٹا اور چینی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ دودھ گاڑھا ہو جائے اور چینی کا دانہ ختم ہو جائے۔

  3. پھر اس میں کریم اور آلمنڈ ایسنس شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کریں۔

  4. اب اس آمیزے کو چولہے سے ہٹاکر ٹھنڈا کر لیں، پھر بلینڈر میں ڈال دیں، ساتھ ہی برف کے کیوبز اور تھوڑا سا لال شربت ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

  5. آخر میں تیار ڈرنک کو گلاسوں میں نکال لیں۔

  6. پھر پستے اور بادام چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rice Almond Drink رائس آلمنڈ ڈرنک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping