Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > Mutton Do Pyaza مَٹن دوپیازہ by Kokab Khawaja

Mutton Do Pyaza مَٹن دوپیازہ

Mutton Do Pyaza مَٹن دوپیازہ
Prep Time
1 Hour + 30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
This is an authentic recipe. People who don’t eat a lot of mutton meat, preferring seafood and chicken, but when this Mutton Do Pyaza is served up,they can’t say NO!
Viewed: 6002
Source:  Chef Kokab Khawaja
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • (پیاز تین عدد ﴿بڑاسائز
  • بڑی الائچی تین عدد
  • کاجو سات سے آٹھ عدد
  • ہری مرچ پانچ عدد
  • تیل آدھا کپ
  • دہی آدھا کپ
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • (کھوپرا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گھٹی ﴿کٹا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. گوشت دھوکر چھلنی میں ڈال کر رکھ دیں۔

  2. دہی میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، لہسن، نمک، سرخ مرچ، ہلدی، دار چینی، زیرہ اور بڑی الائچی مکس کرکے یہ دہی کا آمیزہ گوشت پر لگاکر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. ایک پین میں تیل گرم کریں۔

  4. پیاز باریک کاٹ کر ہلکے براؤن فرائی کرکے نکال لیں۔

  5. اب اسی تیل میں گوشت اور دہی والا آمیزہ ڈال کر پکائیں۔

  6. جب دہی کا پانی خشک ہوجائے تو جسبِ ضرورت پانی ڈال کر گوشت کے گلنے تک پکائیں۔

  7. کاجو خشخاش اور کھوپرے کو پیس لیں اور جب گوشت کا پانی خشک ہوجائے تو شامل کرکے تھوڑی دیر بھون لیں۔

  8. آخر میں فرائی کی ہوئی پیاز ڈال دیں۔

  9. گرما گرم مٹن دو پیازہ روٹی یا نان کے ساتھ پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Do Pyaza مَٹن دوپیازہ recipe:

  1. Stuart Fox, English version of this recipe has send on your provided email address.

    on Jun 2 2013 7:47AM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  2. Sure would like to try this recipe but regret I don't speak/read the language it is in.Any chance of it in English?

    on May 27 2013 2:49PM Report Abuse STUART FOX
  3. it was good

    on Jun 26 2012 11:54AM Report Abuse Guest