Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Toffee Kabab ٹافی کباب

Toffee Kabab ٹافی کباب

Toffee Kabab ٹافی کباب
Prep Time
40 Mins
Cook Time

5-7 Mins
Serves

As Desired
This recipe is best for diet conscious people who want to eat tasty food but don't eat due to oil. This Toffee Kabab is wrapped in butter paper so no oil goes in it. Serve delicious kabab with sauce.
Viewed: 8962
Source:  Sara Shoaib
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • (چنے کا آٹا دو کھانے کے چمچ ﴿بُھنا ہوا
  • (ناریل تین کھانے کے چمچ (کدوکش کیا ہوا
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (ڈبل روٹی کا سلائس ایک عدد ﴿باریک پسا ہوا
  • اجینوموتو آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • بٹر پیپر حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت

  1. چکن کے قیمے میں تیل کے علاوہ تمام اجزاء اچھی طرح مِلا لیں اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. ایک بٹر پیپر لے کر اس کے چار برابر ٹکڑے کاٹ لیں۔

  3. ہر ٹکڑے پر تھوڑا سا قیمہ رکھ کر اس کو ٹافی کی شکل میں دونوں طرف سے بند کر دیں۔

  4. تمام قیمے کی بٹر پیپر میں اسی طرح ٹافیاں بنالیں۔

  5. گھی گرم کریں اور یہ ٹافی کباب تَل لیں۔

  6. چار سے پانچ منٹ تلنے کے بعد کباب نکال لیں۔

  7. سرو کرنے سے پہلے ان کا بٹر پیپر کھول دیں۔ پراٹھے کے ساتھ ٹافی کباب کا لطف اٹھائیں۔

  8. نوٹ: بٹر پیپر میں ہونے کی وجہ سے ان کبابوں میں گھی جذب نہیں ہوتا اس لیے سحری میں کھانے پر بھاری پن محسوس نہیں ہوگا۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Toffee Kabab ٹافی کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping