Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Orange Rice اورنج رائس by Chef Gulzar Hussain

Orange Rice اورنج رائس

Orange Rice اورنج رائس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3 - 4
Everyone loves a variation in dishes. A good recipe to make sweet rice to serve as side dish in a buffet party. made with orange juice and whole milk, Orange Rice is a sweet treat for every one. Enjoy!
Viewed: 5778
Source:  Chef Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • سیلا چاول دو کپ
  • چینی ایک کپ
  • گھی آدھا کپ
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • لونگ چار سے پانچ عدد
  • کھویا ایک سو گرام
  • کیوڑا ایسنس چند قطرے
  • اورنج جوس ایک کپ
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • ڈرائی فروٹ آدھا کپ
  • اورنج کے چھلکے حسب ضرورت

  1. چاولوں کو صاف کرکے دھوکر بھگو دیں۔

  2. اب ایک پین میںآدھا کپ پانی اور چینی ڈال کر چاشنی بنالیں۔

  3. ایک پتیلی میں گھی گرم کرکے دار چینی اور لونگ ڈال کر کڑکڑالیں۔

  4. پھر اس میں چاول اور حسب ضرورت پانی ڈال کر پکائیں کہ پانی خشک ھو جائے اور چاول تین تہائی پک جائیں۔

  5. جب چاول خشک ہونے لگے اس میں چاشنی شامل کرکے کھویا ڈال دیں۔

  6. اب اس میں چند قطرے کیوڑا ایسنس اور اورنج جوس ڈال کر مکس کر لیں اور ڈھکن لگا دیں۔

  7. جب وہ خشک ہونے لگیں تو زردے کا رنگ ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔

  8. آخر میں ڈش میں نکال کر اورنج کے چھلکے اور ڈرائی فروٹ ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Orange Rice اورنج رائس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping