Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Bangkok Shrimps Curry بنک کاک شرمپس کری by Chef Gulzar Hussain

Bangkok Shrimps Curry بنک کاک شرمپس کری

Bangkok Shrimps Curry بنک کاک شرمپس کری
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Bangkok is the capital city of Thailand. Bangkok Shrimps Curry is famous Thai dish of shrimps. You can make your bashes more happening by serving up them with this tasty dish. Must give a trail for your own good.
Viewed: 1975
Source:  Chef Gulzar Hussain
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چھوٹے جھینگے تین سو گرام
  • (گاجر ایک عدد ﴿سلائس
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿سلائس
  • ہری پھلیاں دو سو گرام
  • ہری پیاز دو سے تین ڈنڈیاں
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • گرین کری پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • فش سوس دوکھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ کے سلائس اور چھوٹے جھینگے شامل کریں اور تیز آنچ پر اسٹرفرائی کرلیں۔

  2. پھر انھیں نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب دوسرے پین میں تیل گرم کرکے اس میں ہری پھلیاں، کٹی گاجر، سرکہ، گرین کری پیسٹ، فش سوس، کُٹی کالی مرچ اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور پکالیں۔

  4. اس کے بعد پہلے سے تیار جھینگوں کا مکسچر شامل کرکے ایک سے دو منٹ اسٹر فرائی کریں۔

  5. اس کے بعد ہری پیاز شامل کرکے مکس کریں اور اُتار لیں۔

  6. آخر میں تیار بنک کاک شرمپس کری ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bangkok Shrimps Curry بنک کاک شرمپس کری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping