Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > Lagan Ka Keema لگن کا قیمہ by kokab khawaja

Lagan Ka Keema لگن کا قیمہ

Lagan Ka Keema لگن کا قیمہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

6 - 8
No doubts its a different but very delicious kind of mincemeat dish that is cooked with mutton mined along with various types of aromatic spices and herbs. Saffron, lemon juice,coconut, poppy & sunflower seeds adds more flavor in it.
Viewed: 14362
Source:  Kokab Khawaja In Kokab'S Cuisine On Masala Cooking TV Channel
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن قیمہ ایک کلو
  • (دہی ایک کپ (پھینٹا ہوا
  • (پیاز چار عدد (کٹا ہوا
  • بڑی الائچی تین عدد
  • سبز الائچی آٹھ عدد
  • لونگ پانچ عدد
  • (کوئلہ ایک عدد (درمیانہ
  • کالا زیرہ دو چائے کے چمچ
  • زیرہ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ
  • دھنیا پاؤڈر چار چائے کے چمچ
  • خشخاش دو کھانے کے چمچ
  • سورج مُکھی کے بیج دو کھانے کے چمچ
  • گرم دودھ دو کھانے کے چمچ
  • ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (پودینے کے پتے چار کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • لیمن جوس چار کھانے کے چمچ
  • ڈرائی کوکونٹ دو انچ کا ٹکڑا
  • (دار چینی دو ٹکڑے (ایک ایک انچ کے
  • گھی حسبِ ضرورت
  • زعفران ایک چُٹکی
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. گھی میں پیاز گولڈن براؤن کرکے نکال لیں اور آدھے فرائیڈ پیاز کی پانی کےساتھ پیسٹ بنالیں۔

  2. خشخاش، ڈرائی کوکونٹ اور سورج مکھی کے بیجوں کو توے پر بھون کر ہلکا براؤن کریں۔

  3. پھر ٹھنڈا کرکے گرائنڈ کرلیں۔

  4. لونگ، دار چینی اور دونوں الائچیاں بھی توے پر بھون کر ٹھنڈا کریں اور گرائنڈ کرلیں۔

  5. زعفران کو دودھ میں مکس کرکے تھوڑی دیر کےلئے رکھ دیں۔

  6. اسی گھی میں زیرہ پاؤڈر، ادرک اور لہسن پیسٹ کو دو سے تین منٹ فرائی کریں۔

  7. اب دھنیا، کالا زیرہ اور لال مرچ شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

  8. قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پھر خشخاش والا پیسٹ شامل کرکے چار سے پانچ منٹ پکانے کے بعد نمک شامل کردیں۔

  9. دہی شامل کرکے مزید چار سے پانچ منٹ پکائیں۔

  10. پھر ہرا دھنیا اور پودینہ شامل کرکے دو منٹ مزید پکائیں۔

  11. اب اس میں لونگ اور الائچی والا آمیزہ اور لیمن جوس اچھی طرح مِکس کرکے چولہے سے اُتار لیں۔

  12. قیمہ کے درمیان تھوڑی سی جگہ خالی کرکے پیاز کا چھلکا رکھیں۔

  13. چھلکے پر ایک دہکتا ہوا کوئلہ (coal) رکھیں اور تھوڑا سا گھی گرم کرکے کوئلے کے اوپر ڈالیں۔

  14. پین کو دس منٹ کےلئے ڈھانپ دیں۔

  15. ڈِش میں نکال کر بقیہ فرائیڈ پیاز، پودینے اور ٹماٹر سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lagan Ka Keema لگن کا قیمہ recipe:

  1. this is a wonderful and tasty Hyderabadi dish.

    on Mar 5 2012 2:22PM Report Abuse RANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping