Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > Garam Garam Aalu Chaat گرم گرم آلو چاٹ

Garam Garam Aalu Chaat گرم گرم آلو چاٹ

Garam Garam Aalu Chaat گرم گرم آلو چاٹ
Prep Time
Cook Time

Serves

Garam Garam Aalu Chaat is a new addition in you ifftar table must try.
Viewed: 1541
Source:  Tahir Chaudhry
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • ابلے آلو کیوبز دو کپ
  • ابلے چنے ایک کپ
  • ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • تارا چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • املی کا رس ایک چوتھائی کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • گارنش کے لیے:
  • کٹی ہری مرچ دو عدد
  • کٹا پودینہ دو کھانے کے چمچ
  • کٹا ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • کٹی پیاز ایک چوتھائی کپ
  • کٹے ٹماٹر ایک چوتھائی کپ
  • تارا چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • کٹی پاپٹری آدھا کپ

  1. پہلے پین میں تیل گرم کرکے زیرہ اور کلونجی ڈال کر چند سیکنڈ کڑ کڑائیں۔

  2. پھر اس میں ابلے چنے اور ابلے آلو اور تمام مصالحے ڈال کر چند منٹ پکائیں۔

  3. آخر میں املی کا رس شامل کریں اور مکس کرکے باؤل میں نکال لیں۔

  4. اوپر سے گارنش کے اجزاء ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Garam Garam Aalu Chaat گرم گرم آلو چاٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping