Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Adeel Khan Urdu Recipes > جھینگا مصالحہ Prawn Masala by chef adeel

جھینگا مصالحہ Prawn Masala

جھینگا مصالحہ Prawn Masala
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25-30mins
Serves

4 persons
is delicious but little spicy. This exotic yummy sea food dish goes great with fresh boiled rice or naan and good thing is that it does not require lot of lot of time or extra ingredients.
Viewed: 12032
Source:  Chef Adeel In Morning Chef On Masala Tv
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • جھینگے ½ کلو
  • ٹماٹر 250 گرام
  • پیاز 2
  • دار چینی 1 ٹکڑا
  • لال مرچ پاوڈر 2 چائے کے چمچ
  • گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
  • دھنیہ پاوڈر ½ چائے کا چمچ
  • ہلدی پاوڈر ½ چائے کا چمچ
  • کُٹی کالی مرچ ¼ چائے کا چمچ
  • لہسن ادرک پسٹ 2 چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیہ ¼ گڈی
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل حسبِ ضرورت

  1. جھینگے دھو کر لال مرچ، گرم مصالحہ، دھنیہ پاوڈر، ہلدی پاوڈر اور کُٹی ہوئی کالی مرچ لگا کر رکھ دیں ۔

  2. پین میں دو کپ پانی اُبال لیں اور جھینگے ڈال کر ہلکی آنچ پر تھوڑا سا پکا لیں۔

  3. اب دیگچی میں سے پانی نکال کر رکھ لیں اور دوسرا پین لے کر اُس میں تیل گرم کریں۔

  4. تیل کے ساتھ دار چینی، لہسن ادرک پیسٹ، اور پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں۔

  5. اب جھینگے اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کر لیں اور پھر بچی ہوئی یخنی بھی ڈال دیں۔

  6. دس منٹ تک پکائیں اور پھر نکال کر سرو کریں، جھینگے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for جھینگا مصالحہ Prawn Masala recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping