Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Achari Paneer اچاری پنیر

Achari Paneer اچاری پنیر

Achari Paneer اچاری پنیر
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3
Simple to make, easy to eat this flavorful Achari Paneer is a real treat that can be served be with roti and also eat alone.
Viewed: 5282
Source:  Zarnak Sidhwa
Not yet rated!
 Rate It

  • کوٹیج چیز تین سو گرام
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • سونف ایک کھانے کا چمچ
  • میتھی دانہ ایک چٹکی
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک کٹی ہوئی
  • (لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد (باریک کٹا ہوا
  • دہی آدھا کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کھٹائی آدھا چائے کا چمچ

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے سونف، رائی دانہ، میتھی دانہ، کلونجی اور زیرہ ڈال کر کڑکڑالیں۔

  2. اب ہری مرچ اور پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں۔

  3. پھر ہلدی، ادرک اور لہسن ڈال کر پکائیں۔

  4. ساتھ ہی دہی ڈال کر مکس کر لیں۔

  5. آخر میں نمک اور کھٹائی دیں۔

  6. اب کوٹیج چیز کے کیوبز ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Paneer اچاری پنیر recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping