Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Special Korma اسپیشل قورمہ by Shireen Anwar

Special Korma اسپیشل قورمہ

Special Korma اسپیشل قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3
Do endeavor this special Korma when you have some special persons for your dining. It is so unbelievably delicious that after having it once you will never forget the taste of it because of its flavors. Yes its so good that make it irresistible.
Viewed: 27617
Source:  Shireen Anwar
21 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • دہی ایک کپ
  • (کھوپرا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ
  • بادام دس عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • ہری الائچی چار عدد
  • (پیاز چار کھانے کے چمچ (تلی ہوئی
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • پودینے کے پتے دس سے بارہ عدد
  • (ہری مرچ چار عدد (ثابت
  • زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. دہی کو مکس کرکے اس میں کھوپرا، پسا دھنیا، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی، بادام، خشخاش اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔

  2. تیل گرم کرکے اس میں دار چینی اور ہری الائچی ڈالیں۔

  3. ساتھ ہی بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔

  4. پھر اس میں دہی کو تمام مصالحوں کے ساتھ ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  5. اس کے بعد دو کپ پانی شامل کرکے ڈھکیں اور گوشت گلنے تک پکائیں۔

  6. پھر اس میں پیاز، ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، ہری مرچ اور زعفران ڈالیں۔

  7. جب تیل اوپر آجائے تو اسے نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Special Korma اسپیشل قورمہ recipe:

  1. well

    on Jan 6 2015 12:13PM Report Abuse FAROOQ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping