Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Banana Lime Trifle بنانا لائم ٹرائفل by Zubaida Tariq

Banana Lime Trifle بنانا لائم ٹرائفل

Banana Lime Trifle بنانا لائم ٹرائفل
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Trifle is one the famous among dessert. Many people love to have it, if you are among them then try out this delicious trifle which contains the flavor of lime as well as banana. Banana taste scrumptious in trifle. You need to undertake this one.
Viewed: 6872
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کیلے سلائس چھ عدد
  • لیموں چار عدد
  • اسپنچ کیک سلائس ایک عدد
  • اسٹرابری جیلی پاؤڈر ایک پیکٹ
  • تازہ دودھ ایک لیٹر
  • چینی ایک پیالی
  • کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  • (اخروٹ ایک پیالی (چھلے اور باریک کٹے ہوئے
  • فریش کریم دو پیکٹ

  1. اسٹرابری جیلی پاؤڈر کو گرم پانی میں گھول کر جما دیں۔

  2. ایک دیگچی میں تازہ دودھ ڈال دیں۔

  3. ایک پیالی دودھ الگ کریں اور دیگچی میں چینی کے ساتھ پکائیں۔

  4. جب دودھ گرم ہو جائے تو کارن فلور کو تھوڑے سے دودھ میں ڈال کر گھول لیں اور لکڑی کے چمچ کے ساتھ پکاکر گاڑھا کر لیں۔

  5. اب ایک پھیلی ہوئی ڈش میں نیچے تھورا تیار کسٹرڈ ڈالیں۔

  6. پھر اسپنچ کیک سلائس، تھوڑا گرم دودھ، آدھا لیموں کا رس، پھر کیلے سلائس، پھر لیموں کا رس، تھوڑی جیلی اور اخروٹ ڈال دیں۔

  7. اسی طرح دوسری تہہ بھی تیار کریں۔

  8. آخر میں فریش کریم، اخروٹ اور جیلی سے گارنش کریں اور ٹھنڈا سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Banana Lime Trifle بنانا لائم ٹرائفل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping