Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Baked Drumsticks with Garlic Chutney بیکڈ ڈرم اسٹکس وِِد گارلک چٹنی by Chef Shireen Anwar

Baked Drumsticks with Garlic Chutney بیکڈ ڈرم اسٹکس وِِد گارلک چٹنی

Baked Drumsticks with Garlic Chutney بیکڈ ڈرم اسٹکس وِِد گارلک چٹنی
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Baking drumsticks in the oven is quite healthy method of cooking then deep frying. And after you bake the drumsticks, you can serve them as a favorite side dish to create a tasty yet healthy meal for your family dinner.
Viewed: 9922
Source:  Chef Shireen Anwar In Masala Mornings On Masala Cooking TV Channel
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ڈرم اسٹکس آٹھ عدد
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • بریڈ کرمبز چار کھانے کے چمچ
  • مونگ پھلی چار کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • لہسن کی چٹنی کے لئے:
  • دہی ایک کپ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  1. چکن ڈرم اسٹکس پر کانٹے کی مدد سے سوراخ کر دیں۔

  2. پھر اس پر لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، لیموں کا رس اور نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. پیالے میں پیپریکا، بیکنگ پاؤڈر، بریڈ کرمبز اور کٹی مونگ پھلی مکس کرلیں۔

  4. اب مصالحہ لگی ڈرم اسٹکس کو بریڈ کرمبز کے آمیزے سے کوٹ کریں۔

  5. اب اسے بیکنگ ٹرے میں رکھیں، اس پر تیل چھڑک دیں۔

  6. اس کے بعد ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں تیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

  7. آخر میں اسے گارلک چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

  8. لہسن کی چٹنی بنانے کے لئے:

  9. پیالے میں دہی، لہسن کا پیسٹ، سفید مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Drumsticks with Garlic Chutney بیکڈ ڈرم اسٹکس وِِد گارلک چٹنی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping