Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Fish Katakat فش کٹا کٹ by Chef Gulzar Hussain

Fish Katakat فش کٹا کٹ

Fish Katakat فش کٹا کٹ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3
Katakat is quite a famous dish especially among Lahoris. You can easily find beef katakat in famous Lahori streets but fish katakat is a rare dish that can’t be easily found everywhere but still you can make it by yourself by this recipe.
Viewed: 20545
Source:  Chef Gulzar Hussain
14 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (مچھلی تین سو گرام (بون لیس
  • بیسن آدھا کپ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت
  • :ہرا مصالحہ بنانے کے لئے
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • ہری مرچ آٹھ سے دس عدد
  • پیاز ایک عدد
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • لیموں گارنش کے لئے
  • سلاد کے پتے گارنش کے لئے

  1. ایک پیالے میں بیسن، لال مرچ پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر، ہلدی، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  2. اب مچھلی کو اس مکسچر میں کوٹ کرکے میری نیٹ کے لئے رکھ دیں۔

  3. پین میں تیل گرم کرکے اس میں میری نیٹ کی ہوئی مچھلی کو فرائی کرلیں۔

  4. جب فرائی ہوجائے تو ٹشو پیپر پر نکال کر رکھ دیں۔

  5. ہرا مصالحہ بنانے کے لئے: چوپر میں ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پیاز ڈال کر چوپ کرلیں۔

  6. پھر توے پر دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال کر چوپ کیا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر مکس کریں اور ڈھانپ کر کچھ دیر دم پر رکھ دیں۔

  7. اب اس میں فرائی کی ہوئی مچھلی ڈال دیں۔

  8. پھر کالی مرچ، چائنیز سالٹ اور نمک ڈال کر کٹا کٹ چمچ کی مدد سے مچھلی کو کٹا کٹ کرلیں۔

  9. ڈش میں نکال کر لیموں اور سلاد کے پتوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Katakat فش کٹا کٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping