Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Achari Koftay اچاری کوفتے

Achari Koftay اچاری کوفتے

Achari Koftay اچاری کوفتے
Prep Time
40 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

6
/Pickled Meatballs- The mincemeat is passed through the small sieve meat grinder with the poppy seeds ginger, garlic, chickpeas and onion. To the obtained composition we need add the bread crumbs and eggs then take minced mixture and make into a balls about the size of a tennis ball and keep a side. Now prepared tasty gravy with spices tomatoes, onion. Achari Koftay can be served with rice or hot chapatis.
Viewed: 8126
Source:  Nasreen Aslam
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کوفتے کے لئے:
  • قیمہ آدھا کلو
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • نمک حسبِ پسند
  • پیاز ایک عدد درمیانی
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • چنے دو کھانے کے چمچ (بھنے ہوئے)
  • ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
  • انڈا ایک عدد
  • گریوی کے لئے:
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • نمک حسبِ پسند
  • پیاز چوکور کٹی ہوئی دو عدد درمیانی
  • دہی ایک پیالی (پھینٹا ہوا)
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹر چوکور کٹے ہوئے تین عدد درمیانے
  • ہری مرچیں تین سے چار عدد
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی (باریک کٹا ہوا)
  • کو کنگ آئل آدھی پیالی

  1. کوفتے کے لئے:پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، ادرک لہسن، خشخاش اور چنوں کو ملاکر باریک پیس لیں۔

  2. اسے قیمے میں ملاکر ساتھ ہی ڈبل روٹی کے سلائس اور انڈا ڈال کر اچھی طرح ملالیں اور کوفتے بنا کر فریج میں رکھ دیں۔

  3. گریوی کے لئے:پین میں  کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور پیازکو درمیانی آنچ پر چار سے پانچ منٹ (5 Mins) تک فرائی (Fry) کریں۔

  4. پھر اس میں ادرک لہسن، لال مرچ اور دہی ڈال کر بھونیں(Roast

  5. تمام ثابت مصالحوں کو موٹا کوٹ لیں اور نمک اور ٹماٹر کے ساتھ اسی پین میں ڈال دیں۔

  6. اس مصالحے کو اتنی دیر بھونیں (Roast) کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور تیل علیحدہ ہو جائے، ڈیڑھ پیالی پانی (1 ½ cup water) ڈال کر ابال آنے دیں۔

  7. کوفتے ڈال کر بغیر ڈھکے پانچ سے سات منٹ (5-7) تک پکائیں۔

  8. درمیان میں پین کو کپڑے کی مدد سے ہلالیں۔  ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک کر بارہ سے پندرہ منٹ (Mins 12-15) کے لئے ڈھک کر دَم پر رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Achari Koftay اچاری کوفتے recipe:

  1. Shazi, you should be able to print the recipe now.. Print option was not visible before but it is now.. Thanks for pointing out. Regards KP Admin

    on Aug 3 2011 5:49AM Report Abuse KP ADMIN
  2. very nice! But why can I not print it out?????

    on Aug 3 2011 5:25AM Report Abuse SHAZI24

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping