Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Boti Kabab Aur Rawa Maiday Kay Parathay بوٹی کباب اور روا میدے کے پراٹھے

Boti Kabab Aur Rawa Maiday Kay Parathay بوٹی کباب اور روا میدے کے پراٹھے

Boti Kabab Aur Rawa Maiday Kay Parathay بوٹی کباب اور روا میدے کے پراٹھے
Prep Time
2 Hours + 30 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
- is a popular and well liked spicy dish of Pakistan and India. Make it without BBQ grill at home with chicken, mutton or beef. You may serve boti kebab or paratha separately and even wrap salad and boti kebab in paratha. Kids will love to eat it as a roll. Serving a chutney will make it more tempting.
Viewed: 11853
Source:  Iqra Kashif
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بوٹی کباب کے لئے: بغیر ہڈی کی بوٹیاں آدھا کلو
  • نمک حسبِ پسند
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • پیاز آدھی پیالی (تلی ہوئی)
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • پپیتا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • دہی آدھی پیالی
  • گھی دو کھانے کے چمچ
  • روا میدے کے پراٹھے بنانے کے لئے: میدہ آدھا کلو
  • سوجی آدھی پیالی
  • نمک چُٹکی بھر
  • گھی ایک کھانے کا چمچ
  • دودھ آدھی پیالی

  1. بوٹی کباب کے لئے: بوٹیوں میں نمک، ادرک لہسن، لال مرچ، گرم مصالحہ، پیاز اور پپیتا ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ اور ایک سے دو گھنٹے (1-2 hour) کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

  2. چولہے پر ایک کوئلے کا ٹکڑا دہکا لیں۔ بوٹیوں کے درمیان میں روٹی کا ٹکڑا رکھ کر اس پر کوئلہ رکھ دیں اور اس پر گھی ڈال دیں۔ دس سے پندرہ منٹ (10-15 mins) کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔

  3. کوئلہ نکال کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔

  4. بیسن کو توے یا خشک فرائنگ پین میں خوشبو آنے تک بھونیں (Roastاب بوٹیوں کو تیز آنچ پر بھونتے ہوئے اس میں دہی اور بیسن ڈالیں۔ اسے اتنی دیر بھونیں (Roast) کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔

  5. روا میدے کے پراٹھے بنانے کے لئے: آدھا کلو (1/2 Kg) میدہ لے کر اس میں آدھی پیالی (1/2 cup) سوجی، چٹکی بھر نمک اور ایک کھانے کا چمچ (1 tbsp)  گھی ڈالیں۔

  6. آدھی پیالی (1/2 cup) دودھ ڈالتے ہوئے گوندھ لیں اور پندرہ بیس منٹ کے لئے ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں۔

  7. چھوٹے چھوٹے چوکور پراٹھے بیل کر  گھی ڈالتے ہوئے سینک لیں۔

  8. سجاوٹ کے لئے: بوٹی کباب کو ڈش میں نکال کر اسے ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور پیاز کے لچھوں سے سجالیں اور گرم گرم پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Boti Kabab Aur Rawa Maiday Kay Parathay بوٹی کباب اور روا میدے کے پراٹھے recipe:

  1. my mom try it .it was going to be delicous

    on Oct 27 2012 11:51AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping