Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Chicken Achar Masala چکن اچار مصالحہ

Chicken Achar Masala چکن اچار مصالحہ

Chicken Achar Masala چکن اچار مصالحہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Chicken Achar Masala Made by shireen Anwar in Masala Morning.
Viewed: 1320
Source:  Shireen Anwar
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن ایک کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • ہری مرچیں آٹھ عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک چائے کا چمچ
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ 1 ½ چائے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. پہلے چکن پر نمک اور لیموں کا رس لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب ثابت دھنیا، میتھی دانہ، زیرہ، پیاز اور سونف کو گرائینڈ کر لیں۔

  3. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہلدی ڈال کر فرائی کریں۔

  4. اس کے بعد اس میں چکن شامل کرکے دس منٹ پکائیں۔

  5. آخر میں ہری مرچیں اور گرائینڈ کیا ہوا مصالحہ ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Achar Masala چکن اچار مصالحہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping