Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Pakistani Dry Fruit Korma پاکستانی ڈرائی فروٹ قورمہ by Chef Gulzar Hussain

Pakistani Dry Fruit Korma پاکستانی ڈرائی فروٹ قورمہ

Pakistani Dry Fruit Korma پاکستانی ڈرائی فروٹ قورمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
This easy recipe has dry nuts and plums to add flavor in meat. Pakistani Dry Fruit Korma is distinct than traditional kroma recipes. A hearty meaty dish to serve.
Viewed: 10227
Source:  Chef Gulzar Hussain
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف آدھا کلو
  • تیل آدھا کپ
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • لونگ تین سے چار عدد
  • چھوٹی الائچی چار سے پانچ عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ٹماٹر دو سے تین عدد (کٹے ہوئے
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • (پیاز دو عدد ﴿تلی ہوئی
  • خوبانی ایک کپ
  • بادام آدھا کپ
  • کاجو آدھا کپ
  • کشمش بیس گرام
  • آلو بخارے آدھا کپ
  • اخروٹ دس گرام

  1. ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے اس میں دار چینی، لونگ اور چھوٹی الائچی ڈال کر کڑکڑا لیں۔

  2. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، بیف ڈال کر بھون لیں اور ٹماٹر شامل کریں۔

  3. اس کے بعد دھنیا، زیرہ، لال مرچ، گرم مصالحہ، کالی مرچ اور نمک مکس کرکے بھون لیں۔

  4. اب اس میں دہی شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  5. دہی جذب ہو جائے تو اس میں تلی پیاز، خوبانی، بادام، کاجو، کشمش، آلو بخارے اور اخروٹ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور اسے اتنا پکائیں کہ یہ پیسٹ کی شکل میں آجائے۔

  6. قورمہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pakistani Dry Fruit Korma پاکستانی ڈرائی فروٹ قورمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping