Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Dry Fruits Tart خشک میوؤں کا ٹارٹ by Chef Shireen Anwar

Dry Fruits Tart خشک میوؤں کا ٹارٹ

Dry Fruits Tart خشک میوؤں کا ٹارٹ
Prep Time
20 - 25 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 4
- A tasty, meaty and nutty flavored tart. Dried fruits and cherries adds a deliciously unique flavor to this savory tart. If you are going to try this recipe so, don't forget to leave a comment and let us know how it turned out!
Viewed: 5066
Source:  Chef Shireen Anwar In Masala Mornings On Masala Cooking TV Channel
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے کی زردی ایک عدد (Egg yolk 1)
  • مکھن ایک سو بارہ گرام (Butter 112 grams)
  • میدہ ایک سو آڑسٹھ گرام (Refined flour 168 grams)
  • چینی چھپن گرام (باریک پسی ہوئی) (Caster sugar 56 grams)
  • ونیلا ایسنس چند قطرے (Vanilla essence few drops)
  • بھرنے کے لیے:
  • انڈے دو عدد (Eggs 2)
  • پستے ایک کھانے کا چمچ (چوپ کئے ہوئے) (Pistachios 1 tbsp chopped)
  • اخروٹ ایک کھانے کا چمچ (چوپ کئے ہوئے) (Walnut 1 tbsp chopped)
  • دارچینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Cinnamon ¼ tsp)
  • کشمش دو کھانے کے چمچ (Raisins 2 tbsp)
  • کینو کے چھلکے دو کھانے کے چمچ (کھرچے ہوئے) (Orange rind 2 tbsp grated)
  • بادام دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے) (Almonds 2 tbsp cut)
  • گلیزڈ سرخ چیریز دو کھانے کے چمچ (Glazed red cherries 2 tbsp)
  • گلیزڈ ہری چیریز دو کھانے کے چمچ (Glazed green cherries 2 tbsp)
  • کشمش دو کھانے کے چمچ (بڑی والی) (Sultanas 2 tbsp)
  • جام تین کھانے کے چمچ (Jam 3 tbsp)

  1. ایک پیالے میں مکھن، چینی اور ونیلا ایسنس (vanilla essence) ڈال کر جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں (beat)۔

  2. اس میں انڈے کی زردی شامل کرکے مزید پھینٹیں (beat) اور پھر میدہ ڈال کر لپیٹ لیں۔

  3. اس آمیزے کو نرم گوندھیں (knead) اور پھر روٹی بیل لیں۔

  4. گول کٹر کی مدد سے اس کو کاٹ (cut) کر ٹارٹ ٹرے (tart tray) میں رکھ دیں۔

  5. پیالے میں کشمش، کینو کے چھلکے، اخروٹ، سرخ چیریز (cherries)، ہری چیریز (cherries)، بڑی کشمش، پستے، دار چینی، بادام اور انڈے ڈال کر ملائیں (mix)۔

  6. ہر ٹارٹ (tart) میں ایک کھانے کا چمچ آمیزہ (mixture) بھر کر ڈالیں۔

  7. ٹارٹ کی ٹرے (tray) کو پہلے سے گرم اوون (oven) میں ایک سو اسی ڈگری پر بیس منٹ پکاکر نکال لیں۔

  8. ہر ٹارٹ (tart) کے کنارے پر جام (jam) لگائیں اور پستے چھڑک (sprinkle) کر پیش (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dry Fruits Tart خشک میوؤں کا ٹارٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping