Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > گریک موساکا (National Dish of Greece) Greek Moussaka by chef shireen anwar

گریک موساکا (National Dish of Greece) Greek Moussaka

گریک موساکا (National Dish of Greece) Greek Moussaka
Prep Time
25 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

4 - 5
is recognized as the national dish of Greece. If you are wondering what exactly it is, it is sliced eggplants layered with onions, potatoes and ground meat, then topped with a white sauce. It is very rich & delicious, especially if you love Greek food.
Viewed: 9061
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • مکھن تین اونس
  • پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
  • گول کٹی بڑی پیاز دو عدد
  • کٹے بینگن دو عدد
  • کٹے ٹماٹر (سلائس) دو عدد
  • کٹے آلو تین عدد
  • بھنا قیمہ آدھا کلو
  • چیڈر چیز آدھا کپ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • (وائٹ سوس کے اجزا)
  • دودھ ایک کپ
  • پانی ایک کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ

  1. ایک برتن میں مکھن اور تیل گرم کر لیں۔

  2. اس میں گول کٹی بڑی پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کر کے نکال لیں۔

  3. اب اس تیل میں کٹے بیگن فرائی کر کے نکال لیں۔

  4. اب اسی تیل میں گول کٹے آلو ڈال کر گل جانے تک فرائی کریں اور نکال کر الگ رکھ دیں۔

  5. (وائٹ سوس بنانے کی ترکیب)

  6. مکھن گرم کر کے اس میں میدہ، دودھ، ایک کپ پانی، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر شامل کر کے پکائیں۔

  7. مسلسل چمچہ چلاتے رہیں، یہاں تک کہ وہ گاڑھا ہو جائے۔

  8. سرو کرنے کے لیے ایک اوون پروف ڈش کو گریس کر کے پہلے فرائی کیے ہوئے آلو اور بینگن کی تہہ بنائیں اور اس پر بھنا قیمہ ڈالیں۔

  9. اب تلی ہوئی پیاز اور سلائس میں کٹے ٹماٹر ڈال کر وائٹ سوس پھیلا دیں۔

  10. پھر پھینٹا ہوا انڈا ڈالیں۔

  11. اس کے بعد کدوکش کیا ہوا چیڈر چیز ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں بیس منٹ بیک کریں۔

  12. آخر میں اسے ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for گریک موساکا (National Dish of Greece) Greek Moussaka recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping