Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Mango Fry Noodles مینگو فرائی نوڈلز by Chef Gulzar Hussain

Mango Fry Noodles مینگو فرائی نوڈلز

Mango Fry Noodles مینگو فرائی نوڈلز
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Try this indulgent Mango Fry Noodles prepared with beef. This mouth-watering dish is perfect if you're in the mood for something delicious.
Viewed: 6628
Source:  Chef Gulzar Hussain
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آم ایک عدد (کیوبز
  • ایگ نوڈلز آدھا پیکٹ
  • تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • بیف ایک پاؤ
  • ٹماٹر دو عدد
  • اویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • ریڈ چلی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • انڈا ایک عدد
  • ہرا دھنیا گارنش کے لیے

  1. پہلے ایک پتیلی میں پانی بوائل کر لیں۔

  2. اب اس میں نوڈلز ڈال کر بوائل کریں اور نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔

  3. جب ان کا ٹمپریچر نارمل ہو جائے تو انھیں نکال کر چھلنی میں ڈال لیں، تاکہ ان کا پانی اچھی طرح خشک ہو جائے۔

  4. اب انھیں تھوڑا سا تیل لگا کر رکھ دیں۔

  5. نوڈلز تیار ہیں۔

  6. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن، پیاز اور بیف ڈال کر اچھی طرح اسٹر فرائی کر لیں۔

  7. اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے بھون لیں۔

  8. پھر اس میں اویسٹر سوس، سویا سوس، کُٹی کالی مرچ، ریڈ چلی پیسٹ اور نمک شامل کرکے پکائیں۔

  9. آخر میں انڈا شامل کر دیں۔

  10. جب انڈا پک جائے تو اس کو اچھی طرح مکس کریں۔

  11. پھر اس میں آم کیوبز اور نوڈلز ڈال کر اسے مکس کر لیں اور ڈش آؤٹ کر لیں۔

  12. اب ہرے دھنیے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Fry Noodles مینگو فرائی نوڈلز recipe:

  1. Sibgha

    on Nov 29 2016 11:49AM Report Abuse SIAGHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping