Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Peach Zarda پیچ زردہ

Peach Zarda پیچ زردہ

Peach Zarda پیچ زردہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Peach Zarda sound different but its very tasty must try.It is a very good combination of peach and rice.
Viewed: 1034
Source:  Gulzar Hussain
Not yet rated!
 Rate It

  • آڑو ایک کین
  • سیلا چاول 250 گرام
  • چینی آدھا کپ
  • چھوٹی الائچی چار سے پانچ عدد
  • کھویا آدھا کپ
  • ڈرائی فروٹ آدھا کپ
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • ہرا رنگ ایک چٹکی
  • لال رنگ ایک چٹکی
  • کیوڑا ایسنس چند قطرے
  • گھی ایک کپ

  1. زردہ بنانے کا طریقہ:

  2. چاولوں کو صاف کرکے دو سے تین گھنٹوں کے لیے بھگو دیں۔

  3. پھر چاولوں کو کیوڑا ایسنس کے ساتھ ایک کنی ابالیں۔

  4. ایک پین میں گھی گرم کرکے الائچی ڈال کر کڑکڑالیں۔

  5. پھر اس میں حسب ضرورت پانی اور چینی شامل کریں اور پکائیں۔

  6. چینی حل ہو جائے تو چاول، زردے کا رنگ اور کھویا شامل کرکے مکس کرلیں۔

  7. اب چاولوں کو تین حصوں میں کرلیں اور ہر حصے میں ایک ایک رنگ اور ڈرائی فروٹ شامل کرلیں۔

  8. پھر انہیں آپس میں مکس کرکے دَم پر لگا دیں۔

  9. دَم پورا ہو جائے تو آڑو مکس کرکے ڈش آؤٹ کرلیں سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Peach Zarda پیچ زردہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping