Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Cheesy Bread چیزی بریڈ

Cheesy Bread چیزی بریڈ

Cheesy Bread چیزی بریڈ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
Cheesy bread or cheese bread is quick, easy and delicious snack recipe. It also goes great for parties. Take French or Italian bread and make mixture of cream, mayonnaise and cheese then fill in bread pieces and prepare on high heat.
Viewed: 5680
Source:  Sumaira
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (موزریلا چیز آٹھ اونس (چھوٹے ٹکڑوں میں
  • (چیڈر چیز ایک پاؤنڈ (چھوٹے ٹکڑوں میں
  • ہری پیاز (کُٹی ہوئی) ایک کپ یا حسب ذائقہ
  • مایونیز آدھا کپ
  • کھٹی کریم دو چائے کے چمچ یا حسب پسند
  • (لہسن تین سے چار جوے (کٹا ہوا
  • (بغیر نمک کا مکھن ایک اسٹک ﴿گرم کرکے ہلکا سا نرم کر لیں
  • فرنچ یا اٹالین بریڈ ایک یا دو ثابت ٹکڑے

  1. ایک بڑے سے باؤل میں موزریلا چیز، چیڈر چیز اور ہری پیاز کو مکس کر لیں۔

  2. مایونیز اور کھٹی کریم کو ایک کپ میں شامل کرکے اچھی طرح سے چمچ چلائیں۔

  3. ایک الگ چھوٹے سے باؤل میں مکھن اور لہسن کو اتنا بلینڈ کر لیں کہ نرم آمیزہ بن جائے۔

  4. مکھن کے اس مکسچر کو چیز، مایونیز اور کریم کے مکسچر میں شامل کر دیں۔

  5. بروئلر (broiler) کو پہلے سے گرم کر لیں۔

  6. بریڈ کو لمبائی میں کاٹ کر پیس بنا لیں۔ اس طرح کاٹیں کہ براؤن سائیڈ نیچے رہے۔

  7. بریڈ پر چیز کا مکسچر لگا دیں۔

  8. اب بریڈ کو بروئلر کے نیچے تین سے پانچ منٹ رکھیں حتیٰ کہ اچھی طرح براؤن ہو جائے۔

  9. بروئلر سے ہٹا کر پانچ منٹ ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد اسے سلائس میں کاٹ کر پیش کریں۔

  10. تیس سے چالیس سلائسز بنائیے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheesy Bread چیزی بریڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping