ایک پین میں تمام اجزاء کو مِکس کردیں۔
اب انہیں ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک تمام اجزاء اچھی طرح سے گُھل نہ جائیں۔
چٹنی آپ کی خواہش کے مطابق گاڑھی ہوجائے تواسے چولہے سےاتار لیں۔
اور ٹھنڈا کرکے اپنی پسند کے سنیکس کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
i like plzzz reply