Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Adeel Khan Urdu Recipes > Stove or No-Oven Bake Chocolate Cake اسٹو اور نو اوون بیک چاکلیٹ کیک by Chef Adeel Khan

Stove or No-Oven Bake Chocolate Cake اسٹو اور نو اوون بیک چاکلیٹ کیک

Stove or No-Oven Bake Chocolate Cake اسٹو اور نو اوون بیک چاکلیٹ کیک
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
No oven? No worries because you can make a perfect cake on stove too. Follow this Stove or No-Oven Bake Chocolate Cake Recipe and make your event pleasant.
Viewed: 21438
Source:  Chef Adeel Khan
39 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :اسٹو اوون بنانے کے لئے
  • دیگچی ڈھکن والی ایک عدد
  • (بجری کے دانے (دیگچی کے پیندے کو بھرنے کے لئے
  • :کیک کے لئے
  • انڈے چھ عدد
  • چینی سات کھانے کے چمچ
  • میدہ آٹھ کھانے کے چمچ
  • کوکو پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • کنڈینسڈ مِلک ایک کھانے کا چمچ
  • پانی ایک کپ
  • :سجاوٹ کے لئے
  • مکھن آدھا کلو
  • آئسنگ شوگر چھ کھانے کے چمچ
  • کوکو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • کوکنگ چاکلیٹ آدھا کلو
  • چیریز حسب ضرورت

  1. دیگچی کے پیندے کو بجری کے دانوں سے بھر کر چولہے پر رکھ دیں اور اچھی طرح کیک بیک کرنے کے لئے گرم

  2. ہونے دیں۔

  3. کوشش کریں کے دیگچی کو شیشے کے ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔

  4. انڈوں کو بیٹر کی مدد سے بیٹ کر لیں۔

  5. پھر چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ مکسچر جھاگ کی شکل اختیار کرلے۔

  6. پھر آہستہ آہستہ میدہ شامل کرکے بیٹر کی مدد سے مکس کرتے جائیں۔

  7. کوکو پاؤڈر شامل کرکے مکس کریں۔ چھ سے سات منٹ میں تمام اجزاء اچھی طرح مکس ہوجائیں گے۔

  8. مکسچر کو کیک مولڈ میں ڈال کر بجری ڈال کر گرم کئے ہوئے پین میں بجری کے اوپر رکھ دیں۔ آنچ کو تیز کردیں۔

  9. پین کو ڈھانپ دیں اور کیک اسپنج کو پھولنے دیں۔

  10. جب اسپنج پھولنا شروع ہو جائے تو پین کو ایلومینیم فوائل سے ڈھانپ کر اوپر ڈھکن رکھ دیں۔

  11. اسٹیم کی وجہ سے گرنے والا پانی فوائل پیپر کی وجہ سے اسپنج پر نہیں گرے گا۔ اب آنچ کو درمیانہ کردیں۔

  12. پانچ منٹ کے بعد فوائل پیپر کو ہٹا کر اسپنج کو چیک کرلیں۔

  13. آئسنگ کے لئے:

  14. مکھن کو بلینڈ کرکے تھوڑا نرم کرلیں۔

  15. پھر آئسنگ شوگر ڈال کر بیٹر کی مدد سے مکس کرلیں۔

  16. پھر کوکو پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔ اگر آپ آئسنگ کو ڈارک کرنا چاہتے ہیں تو اس میں کوکو پاؤڈر کی مقدار کو زیادہ کرلیں۔

  17. کیک اسپنج کو نرم رکھنے کےلئے دودھ اور پانی کو مکس کرکے کیک اسپنج پر چھڑک دیں۔

  18. جب اسپنج پوری طرح سے پھول جائے اور تیار ہو جائے تو اسے دیگچی سے باہر نکال لیں۔

  19. اسپنج کو بہت احتیاط سے باہر نکالیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔

  20. پھر کیک اسپنج کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ لیں۔

  21. اب ایک حصے کو آئسنگ سے پوری طرح ڈھک کر اوپر دوسرے حصے کو رکھ دیں۔

  22. اب ایک لمبی چھری کی مدد سے آئسنگ کو کیک کے اطراف میں صاف اور اچھی طرح پھیلا دیں۔

  23. اگر آئسنگ کو تھوڑا نرم کرنے کی ضرورت ہو تو اس میں تھوڑا دودھ شامل کرلیں۔

  24. کیک کو آئسنگ سے پوری طرح ڈھک کر اوپر چیریز رکھ دیں۔

  25. پھر کوکنگ چاکلیٹ کو توڑ کر کیک کے اوپر چھڑک دیں۔ اپنی پسند کی سجاوٹ بنا کر چائے کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stove or No-Oven Bake Chocolate Cake اسٹو اور نو اوون بیک چاکلیٹ کیک recipe:

  1. Asslano aliqum Ma kafi time recipies ko save krnay ki koshah kr chuki hun lakin save nhi hoti aur login krnay ki instruction di jati ha but ma nay to log in kia hua ha please help me in this regard

    on Oct 7 2016 5:47AM Report Abuse HANIA NOOR
  2. lazawab dish..n easy to cook

    on Sep 30 2015 11:07PM Report Abuse PRATIBHA
  3. Yummy thanks for this lovely cakeJazakAllah

    on Jun 21 2015 5:12AM Report Abuse FAIQA
  4. MRS OWAIS, no

    on Jun 16 2015 4:30PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  5. no baking powder in no oven bake chocolate cake...???

    on Jun 16 2015 11:48AM Report Abuse MRS OWAIS

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping