Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Masalay Dar Chaat مصالحے دار چاٹ

Masalay Dar Chaat مصالحے دار چاٹ

Masalay Dar Chaat مصالحے دار چاٹ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3 - 4
Masalay Dar Chaat is made with blend of different ingredients. You can serve this spicy snack on different occasions. It will be hard to stop hand.
Viewed: 17985
Source:  Hajra Saleem
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سفید چنے ایک کپ
  • املی کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • پانی ایک کپ
  • تیل دو کھانے کےچمچ
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (ثابت
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • لہسن جوئے دو عدد
  • ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (کشمیری لال مرچ دو عدد (ثابت
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر دو سو گرام (کٹے ہوئے
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کری پتے آٹھ عدد
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • پاپڑی گارنشنگ کے لئے
  • (ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے (کٹا ہوا
  • پیاز گارنشنگ کے لئے
  • ہری مرچ گارنشنگ کے لئے

  1. املی کے پیسٹ کو پانی میں ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے ابال لیں یہاں تک کہ آدھا کپ پانی رہ جائے۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں کری پتے، کشمیری لال مرچ اور زیرہ ڈال کر دو منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔

  3. پھر پیاز، لہسن اور ادرک ڈال کر مزید دو منٹ فرائی کرلیں۔

  4. ہری مرچ شامل کرکے کچھ دیر کے لئے فرائی کریں۔

  5. پھر پسا دھنیا، پسا زیرہ، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔

  6. پھر ٹماٹر ڈال کر ایک ابال آنے تک پکائیں۔

  7. اب چنے، تمام مصالحہ پاؤڈر، املی کا پانی اور چینی ڈال دیں۔

  8. پھر ڈھانپ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

  9. سرونگ ڈش میں نکال لیں۔

  10. پھر پاپڑی، ہرا دھنیا، پیاز اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Masalay Dar Chaat مصالحے دار چاٹ recipe:

  1. Please could u give all your recipes in English for viewers who can't read, write or speak Urdu. Thanks

    on Nov 25 2016 8:31PM Report Abuse J SASSON
  2. Nice recipe

    on Jul 7 2015 1:02AM Report Abuse MUHAMMAD NAVEED

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping