Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Mexican Tacos with Mince میکسیکن ٹاکوز قیمہ کے ساتھ

Mexican Tacos with Mince میکسیکن ٹاکوز قیمہ کے ساتھ

Mexican Tacos with Mince میکسیکن ٹاکوز قیمہ کے ساتھ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
I am a great fan of Mexican cuisine so often try the recipes. One of best recipe I am sharing with you that is a mouthwatering combination of mince, capsicum, beans, cheese and tacos shells. Mexican Tacos with Mince is a really inspiring recipe.
Viewed: 7122
Source:  Bushra Zaidi
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • تیل حسب ضرورت
  • پیاز دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹو پیوری دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • ٹاکوز مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • شملہ مرچ تین کھانے کے چمچ
  • لال لوبیا تین کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹاکوز شیلز چار سے پانچ عدد
  • چیڈر چیز، سار چیز، دھنیا اور ناکوز گارنش کے لیے

  1. تھوڑا سا تیل پین میں گرم لیں اور پھر پیاز شامل کرکے فرائی کرلیں۔

  2. پھر قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹو پیوری، نمک اور ٹاکوز مصالحے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. اب شملہ مرچ، لال لوبیا، ہری مرچیں شامل کرکے قیمہ اچھی طرح پکالیں۔

  4. پھر اس قیمہ کو ٹاکوز شیلز میں بھر کر تھوڑی سی چیڈر چیز اور سار چیز شامل کرکے ڈش کو اوون میں رکھ کر چیز کو پگھلالیں۔

  5. پھر دھنیا اور ناکوز سے گارنش کرکے رول کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mexican Tacos with Mince میکسیکن ٹاکوز قیمہ کے ساتھ recipe:

  1. Prh kr e pani a gya muh mn

    on Oct 4 2014 10:24AM Report Abuse AIBAK DOLL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping