ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں دو پیالی پانی، بکرے کا گوشت، پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، لال مرچ اور نمک ڈال کر پکنے دیں۔
مسور کی دال کو نیم گرم پانی سے دھو کر الگ اُبال لیں۔
جب وہ گل جائے تو اسے بلینڈر میں پیس لیں۔
گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اسے ہلکا سا بھون کر پسی ہوئی دال، املی کا گاڑھا رس، ہری مرچ، کڑی پتے اور ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں۔
ہری مرچ گل جائیں تو دال تیار ہے۔
پھر دار چینی ڈال کر پانچ منٹ کے دم پر رکھ دیں۔
آخر میں سادے چاولوں کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.