Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > بیہاری کڑہی Beyhari Karee ( Mutton Curry) by chef nadeem

بیہاری کڑہی Beyhari Karee ( Mutton Curry)

بیہاری کڑہی Beyhari Karee ( Mutton Curry)
Prep Time
45-50min
Cook Time

40-45min
Serves

5-6 persons
Mutton curry is a dish that borrows ingredients from both Indian and Pakistani cooking, fusing traditional spices, nuts and coconut milk to make a dish that is fragrant and spicy. Though typically prepared with mutton, other meats like chicken or beef can be used in its place. This delicious curry makes a satisfying main course when served over a bed of steamed white rice with a crisp mixed greens salad.
Viewed: 12166
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza On Zaiqa Tv
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت 1 کلو
  • کوکونٹ ملک 1کپ
  • پیاز 2 عد د
  • چنے بھُنے ھوے 2 کھانے کے چمچ
  • مونگ پھلی بھنی ھوئ 2 کھانے کے چمچ
  • کھوپر 6 کھانے کے چمچ
  • املی کا گودا 4 کھانے کے چمچ
  • ثابت دھنیا 2کھانے کے چمچ
  • زیرہ 1 کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ
  • ہلدی پاوڈر 1 کھانے کا چمچ
  • تِل 1 چاےکا چمچ
  • لال مرچ پاوڈر 1چاے کا چمچ
  • کاچو 12 سے 14 عدد
  • ہری مرچ 4-6 عدد
  • کڑی پتہ 4 پتے
  • ہرا دھنیا 1 گڈی
  • پودینہ 1 گڈی
  • گرم مصالحہ پاوڈر 1 چٹکی
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. سب سے پہلے کاجو بادام، مونگ پھلی، اور چنے۔تل اور پیاز بھون لیں۔

  2. اب ثابت دھنیا، زیرہ، لال مرچ، خشک کھوپرا اور نمک ڈالکر بھون لیں۔

  3. اب دونوں مصالوں کو گرائنڈ کر لیں گرائنڈر کی مدد سے۔ ضرورت پڑنے پر تھوڑا پانی بھی ڈال لیں۔

  4. ایک پین میں تیل ڈالکر گرم کریں اور ثابت گرم مصالحہ، کڑی پتہ، اور کالی مرچ کو ہلکا سا بھون لیں۔

  5. اب اسمیں آلو فرائ کریں اور سائیڈ پر رکھ دئیں، اب دیگچی میں تیل ڈالکر پیاز براون کر لیں۔

  6. پھر گوشت کو لہسن اور ادرک پیسٹ کے ساتھ بھون لیں۔

  7. جب گوشت کا رنگ بدل جاے تو پانی ڈالکر گوشت گلا لیں پھر ہری مرچ نمک اور ہلدی ڈالکر مکس کریں، اور املی شامل کر دیں۔

  8. اب پسے ہوے مصالحےاور فرائ آلو ڈال لیں اور مکس کریں۔اور اچھی طرح پکنے تک پکاتے رہیں۔

  9. جب تیل اوپر آ جاءے تو گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا چھڑکیں۔

  10. لیجیۓ گرما گرم بہاری کڑی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بیہاری کڑہی Beyhari Karee ( Mutton Curry) recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping