Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Chicken Mince Salad چکن مِنس سیلیڈ by Chef Gulzar Hussain

Chicken Mince Salad چکن مِنس سیلیڈ

Chicken Mince Salad چکن مِنس سیلیڈ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Chicken Mince Salad is a perfect combination of chicken mince and rice. Guarantees a delicious salad that can be served as light meal. Bound to become a family favorite.
Viewed: 5312
Source:  Chef Gulzar Hussain
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ دو سو پچاس گرام
  • (لال مرچ چار سے پانچ عدد (ثابت
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • فش سوس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (ہری پیاز ایک کپ (باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک کپ (باریک کٹا ہوا
  • (پودینہ ایک کپ (باریک کٹا ہوا
  • چائنیز سالٹ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس تین سے چار کھانے کے چمچ
  • (چاول دو سے تین کھانے کے چمچ (بھنے اور کٹے ہوئے
  • (بند گوبھی آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی
  • کھیرا ایک عدد

  1. لال مرچ کو توے پر سینک کر کوٹ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک پین میں تیل ڈالیں اور اس میں لہسن کا پیسٹ اور چکن کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

  3. پھر اس میں آدھا کپ پانی شامل کریں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. جب پانی خشک ہو جائے اور چکن تیار ہو جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

  5. اب ایک پیالے میں چکن کا قیمہ ڈالیں اور پھر اس میں پہلے سے کٹی لال مرچ، فش سوس، ہری پیاز، ہرا دھنیا، پودینہ، چائنیز سالٹ اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  6. اب اس میں چاول ڈال کر مکس کر لیں۔

  7. اب اسے ایک سیلیڈ پلیٹر میں نکال لیں۔

  8. بند گوبھی اور کھیرے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Mince Salad چکن مِنس سیلیڈ recipe:

  1. I cannot read the recipe as it is not in my language. Sorry I missed out on a delicious idea but maybe you should consider alternative cultures.

    on Dec 2 2013 7:32PM Report Abuse KATHERINE

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping