Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Apple Bread Pudding ایپل بریڈ پڈنگ by Zubaida Tariq

Apple Bread Pudding ایپل بریڈ پڈنگ

Apple Bread Pudding ایپل بریڈ پڈنگ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Delightful fruity pudding is baked dessert prepared with bread, sugar, apple, milk and eggs etc. Its cooking effort is not difficult at all.
Viewed: 9290
Source:  Zubaida Tariq
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • سیب پانچ عدد
  • سینڈوچ بریڈ ایک عدد
  • انڈے دو عدد
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • چینی ڈیڑھ پیالی
  • تازہ دودھ اڑھائی پیالی
  • مکھن دو کھانے کے چمچ

  1. ایک بڑے پیالے میں انڈے توڑ کر ونیلا ایسنس اور نمک ملاکر خوب اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  2. اب اس میں چینی شامل کرکے دوبارہ اچھی طرح پھینٹیں۔

  3. سینڈوچ بریڈ کے کنارے کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں۔

  4. اب اس میں تازہ دودھ ملائیں۔

  5. ڈبل روٹی ملاکر آہستہ آہستہ مکس کرتے جائیں۔

  6. یہاں تک کہ ڈبل روٹی دودھ جذب کر لے۔

  7. پھر اوون کو تین سو ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کر لیں۔

  8. اس کے بعد بیکنگ ڈش تیار کرکے اس پر اچھی طرح سے مکھن لگالیں۔

  9. اب سیب چھیل کر سلائس کریں۔

  10. پھر تیار آمیزے میں سیب ملاکر خوب اچھی طرح مکس کریں۔

  11. اس کے بعد تیار آمیزہ بیکنگ ڈش میں ڈال کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  12. جب وہ گولڈن براؤن ہو جائے تو مزے دار پڈنگ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Apple Bread Pudding ایپل بریڈ پڈنگ recipe:

  1. i want more recepies like this thanks very nice bread

    on Jun 30 2014 2:21PM Report Abuse HAMID ALI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping