Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Mince with Green Fenugreek قیمہ اور ہری میتھی

Mince with Green Fenugreek قیمہ اور ہری میتھی

Mince with Green Fenugreek قیمہ اور ہری میتھی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
Importance of Fenugreek can not be underestimated. Include this Vitamin packed vegetable in your menu. Next time make it with mince, once you eat you will never forget taste of Mince with Green Fenugreek.
Viewed: 4052
Source:  Chef Shazia
Not yet rated!
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • (پیاز ایک پاؤ (لچھے دار کٹا ہوا
  • (میتھی کی پتیاں آدھا کلو (پانی میں بھگو لیں
  • دودھ تین سو پچھتر ملی لیٹر
  • لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • (ہری مرچ پانچ عدد (کٹی ہوئی
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لال مرچ حسبِ ذائقہ
  • سوکھا دھنیا اڑھائی گرام
  • گھی حسبِ ضرورت
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. پیاز کو گھی میں ڈال کر براؤن کرلیں۔

  2. اس میں قیمہ ڈال کر اتنا بھونیں کہ قیمے کا رنگ سُرخی مائل ہو جائے۔

  3. پھر اس میں نمک، لال مرچ، سوکھا دھنیا، لہسن اور ہری مرچ ڈال کر بھونیں۔

  4. جب بھن جائے تو میتھی کی بھیگی ہوئی پتیوں کو پانی سے نکال کر ڈالیں اور خوب بھونیں۔

  5. ان پر پانی کے چھینٹے دے دے کر بھونیں اور پھر تھوڑا پانی ڈال کر دَم لگا دیں۔

  6. جب میتھی کا رنگ سیاہ پڑ جائے اور وہ بالکل گَل جائے تو تھوڑا سا دودھ ڈال کر خوب تیز آنچ پر بھون لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mince with Green Fenugreek قیمہ اور ہری میتھی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping