Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > چکن کارن سوپ Chicken Corn Soup by chef gulzar

چکن کارن سوپ Chicken Corn Soup

چکن کارن سوپ Chicken Corn Soup
Prep Time
25-30 mins
Cook Time

25 mins
Serves

4-5 persons
is delicious healthy soup recipe try to make & warm up on a frosty evening with a steaming hot bowl of chicken corn soup. This rich and creamy soup is the ultimate comfort food, serve it with a warm piece of crusty bread for a perfect dinner.
Viewed: 24837
Source:  Chef Gulzar In Live at 9 On Masala Tv
46 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بون لیس آدھا کلو
  • چکن کی ہڈیاں آدھا کلو
  • سویٹ کارن 1 ٹن
  • ہاٹ چلی سوس 1 کپ
  • سویا سوس 1 کپ
  • سفید سرکہ 1 کپ
  • ہری مرچ 5-6 عدد
  • انڈے 3-4 عدد
  • لہسن 4-5 جوئے
  • چائینیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
  • کارن فلار 3-4 کھانے کے چمچ
  • کُٹی ہوئ کالی مرچ حسبِ ذائقہ
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. چکن اور چکن کی ہڈیاں اور لہسن کے جوئے حسبِ ضرورت پانی میں ڈال کر 3سے 4 گھنٹے اُبال لیں تاکہ یخنی بن جائے۔

  2. اب اُس میں مکئ کے دانے اُبلی ہوئ چکن کو چوپ کر کے ڈال لیں اور دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔

  3. پھر کُٹی ہوئ کالی مرچ اور نمک اور چائنیز سالٹ شامل کرنے کے بعد پھینٹے ہوئے انڈے تھوڑے تھوڑے کر کے شامل کرتے جائیں اور چمچ چلاتے جائیں۔

  4. آنچ کو تیز رکھیں اس تمام عمل میں اور جب انڈے شامل ہو جائیں اور سوپ میں جھاگ بن جانے لگے

  5. اب اس میں کارن فلاور کو پانی میں ہل کر کے تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کرتے جائیں۔

  6. جیسے ہی سوپ گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال لیں۔

  7. ہاٹ چلی سوس، سفید سرکہ، اور کالی مرچ کے ساتھ سروء کریں۔

  8. مزیدار چکن کارن سوپ تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن کارن سوپ Chicken Corn Soup recipe:

  1. good recipe owsum............

    on Dec 14 2012 8:10AM Report Abuse NIDA ALI
  2. very gud recepie

    on Dec 15 2011 8:59AM Report Abuse SEHRISH
  3. chicken corn soup

    on Dec 12 2011 7:56AM Report Abuse IMRAN