Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Potato Dosa آلو ڈوسا by Chef Zakir Qureshi

Potato Dosa آلو ڈوسا

Potato Dosa آلو ڈوسا
Prep Time
13 Hours + 30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
A dosa is a thin, spicy crepe or pancake made from a paste of rice and lentils. It is a popular South Indian cuisine. In this recipe dosa is stuffed with potato filling. This savory food is eaten for breakfast, dinner or as snack.
Viewed: 27943
Source:  Chef Zakir Qureshi
34 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • باسمتی چاول ایک سو گرام
  • مسور کی دال ایک سو گرام
  • نمک حسب ذائقہ
  • گھی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • :اسٹفنگ کے لیے
  • کھوپرا پچاس گرام
  • (آلو دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • فریش کوکونٹ پچاس گرام
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
  • پانی حسب ضرورت

  1. پہلے چاولوں اور دال کو دھو کر ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔

  2. پھر ان کا پانی پھینک کر پہلے بلینڈر میں چاول شامل کرکے چھ کھانے کے چمچ یا نوے ملی لیٹر پانی ڈال کر پیس لیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔

  3. اب اسی طرح مسور کی دال کو بھی پیس کر چاول والے پیسٹ میں شامل کر دیں اور اوپر سے تھوڑا سا نمک ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔

  4. اب اس پر کپڑا ڈال کر کمرے کے درجے حرارت پر کم سے کم بارہ گھنٹے یا رات بھر کے لیے رکھ دیں۔

  5. پھر اس مکسچر کو بہت اچھی طرح سے دوبارہ مکس کریں۔

  6. اب پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر چکنا کرلیں۔

  7. اب تھوڑا سا مکسچر پین کے درمیان میں ڈال کر چمچ سے پھیلا دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔

  8. جب پک جائے تو درمیان میں آلو والی اسٹفنگ رکھ کر رول کر دیں۔

  9. مزے دار مصالحہ ڈوسا تیار ہے۔

  10. فلنگ کے لیے: بلینڈر میں کواٹر کپ پانی کے ساتھ کھوپرے کا پیسٹ بنالیں۔

  11. اب ایک کڑاہی میں یہ مکسچر، کلونجی، رائی دانہ، لال مرچ، فریش کوکونٹ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک مکس کریں۔

  12. پھر اس میں آلو ڈالیں۔

  13. ساتھ میں کواٹر کپ پانی بھی ڈال کر آنچ تیز کرکے چار سے پانچ منٹ تک مکس کریں۔

  14. خیال رہے کہ اسٹفنگ بہت زیادہ گاڑھی اور بہت زیادہ پتلی نہ رہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

English Recipe
Viewed: 8373 times

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Dosa آلو ڈوسا recipe:

  1. Aisay he achi achi mazaydat recipe aap bataien hum bana k khaiengay, wow thanks.

    on Jul 3 2014 6:44AM Report Abuse SYED JAVED AKHTER
  2. YOUR RECIPIES ARE VERY DELICIOUS PLEASE SHOW THE RECIPE OF PAPY RUS

    on Jun 22 2014 8:17AM Report Abuse M.UMER
  3. Salam h r u ? Ap ke racepi boht nice ha ma zaror esay try karonge

    on May 3 2014 5:11PM Report Abuse FIZA SAMI
  4. Debbie, English version of this recipe has send on your provided email address.

    on Nov 25 2013 4:58AM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  5. Hi do you have the English version of this, sounds delicious!

    on Nov 24 2013 9:05PM Report Abuse DEBBIE
  6. delicious

    on Mar 26 2013 3:41AM Report Abuse FAREEHA
  7. i like this rasipy v much becuse its very easy an ymy.......

    on Dec 10 2012 4:43AM Report Abuse SAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping