ایک کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں۔
میتھی دانہ ڈال دیں جب خوشبو آنے لگے تو ابلی ہوئی اروی کے چھلکے اتار کر ثابت ڈال دیں۔
ہلکا سا تَل کر سوائے ہر ے دھنیے کے باقی تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پانچ سے دس منٹ کے لئے دَم پر رکھ دیں۔
ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم پیش کریں ساتھ پراٹھے رکھ دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.