Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Vegetable Pulao ویجی ٹیبل پلاؤ by Shireen Anwar

Vegetable Pulao ویجی ٹیبل پلاؤ

Vegetable Pulao ویجی ٹیبل پلاؤ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
People who don’t like meat can go for this vegetable Pulao. It is non-less than a meat pulao so must try this and get yourself flabbergast by its delicious taste. You can effortlessly make it in your everyday mealtimes.
Viewed: 9731
Source:  Chef Shireen Anwar
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیسٹ کے لیے
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • لونگ چھ عدد
  • پیپر کارن چھ عدد
  • کالی الائچی دو عدد
  • (لال مرچ دس عدد (چھوٹی گول
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • سونف ایک کھانے کا چمچ
  • چاول آدھا کلو
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز دو عدد ﴿سلائس میں کٹی ہوئی
  • تیز پتا ایک عدد
  • آلو دو عدد
  • گاجر دو عدد
  • فرنچ بینز دس عدد
  • مٹر آدھا کپ
  • (پھول گوبھی ایک عدد (چھوٹی
  • نمک دو چائے کے چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

  1. گرائنڈر میں دار چینی، لونگ، پیپرکارن، کالی الائچی، گول لال مرچ، پسا دھنیا، ادرک لہسن، زیرہ، سونف اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پیس لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے۔

  2. چاول کو تیس منٹ کے لیے بھگو دیں۔

  3. ایک برتن میں تیل گرم کرکے سلائس میں پیاز گولڈن فرائی کرلیں۔

  4. پھر اس میں تیز پتا، مصالحوں کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر فرائی کریں۔

  5. اس کے بعد آلو، گاجر، فرنچ بینز، مٹر اور پھول گوبھی کے ٹکرے ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔

  6. اس کے بعد نمک، لیموں کا رس اور چار کپ پانی ڈال کر ابال آجانے تک پکائیں۔

  7. پھر اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کریں اور ڈھک کے تیز آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں۔

  8. پھر آنچ ہلکی کر دیں اور چاول کے گل جانے تک دَم دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Vegetable Pulao ویجی ٹیبل پلاؤ recipe:

  1. please can you give me vegetable pulao recipe in english through my mail address. It looks yummy and delicious..

    on Feb 8 2013 10:37PM Report Abuse PRIYA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping