Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pies and Pastries Urdu Recipes > Frangipane Tartlets فرینجی پین ٹارٹ by Rukaiya Abbas

Frangipane Tartlets فرینجی پین ٹارٹ

Frangipane Tartlets فرینجی پین ٹارٹ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
Frangipane is a filling made from or flavored like almonds. This filling can be used in a variety of ways including cakes, tarts and other assorted pastries. Last time I made Frangipane Tartlets ,every one in my family loved it and i was given gifts. You can't imagine how happy i was. Try this by yourself and I believe you will get same joy.
Viewed: 6823
Source:  Zarnak Sidhwa
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیسٹری کے لیے
  • میدہ چار اونس
  • نمک حسب ذائقہ
  • مکھن دو اونس
  • خوبانی کا جیم تین کھانے کا چمچ
  • :فلنگ کے لئے
  • مکھن دو اونس
  • کاسٹر شوگر دو اونس
  • انڈا ایک عدد
  • بادام کا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • پسے بادام دو اونس
  • :ٹاپنگ کے لیے
  • (بادام دو کھانے کے چمچ ﴿کٹے ہوئے
  • خوبانی کا جیم تین کھانے کے چمچ

  1. پیسٹری کے لیے: پہلے میدہ اور نمک، مکھن میں اچھی طرح ملائیں۔

  2. اب اس میں ایک کھانے کا چمچ ٹھنڈا پانی ڈال کے آٹا گوندھیں۔

  3. پیسٹری کو ایک اسموتھ سطح پر رکھ کے رول کریں۔

  4. ایک چائے کا چمچ خوبانی کے جیم کو ہر پیسٹری شیل میں لگا دیں۔

  5. فلنگ کے لیے: مکھن اور کاسٹر شوگر کو اچھی طرح بیٹ کریں۔

  6. انڈا اور بادام کا ایسنس ملاکر میدے اور کٹے بادام میں فولڈ کریں اور اچھی طرح مکس کرکے چمچ کی مدد سے پیسٹری شیل میں ڈالیں۔

  7. اوپر سے دو کھانے کے چمچ بادام کے فلیکس ڈال کر ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  8. دوسرے پین میں ایک کھانے کا چمچ پانی میں خوبانی کے جیم کو ملائیں۔

  9. پھر گرم گرم ٹارٹس پر اُس کو برش کی مدد سے لگاکر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Frangipane Tartlets فرینجی پین ٹارٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping