Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Cualiflower Potato Shorby کولی فلاور پوٹیٹو شوربے by Chef Zakir Qureshi

Cualiflower Potato Shorby کولی فلاور پوٹیٹو شوربے

Cualiflower Potato Shorby کولی فلاور پوٹیٹو شوربے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
With so much variety packed into this dish - a healthy vegan Cualiflower Potato Shorby vary the vegetables to suit your family's taste.
Viewed: 5433
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بروکلی یا پھول گوبھی ایک چھوٹا پھول
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • آلو دو سے تین عدد
  • (پیاز ایک عدد (درمیانی
  • چیڈر چیز ایک سو گرام
  • پانی دو کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • فریش کریم آدھی پیالی
  • (لال مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی

  1. پہلے ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے آلو، پیاز اور گوبھی یا بروکلی کے ایک سے دو پھول بچا کر باقی تمام اس میں شامل کریں اور چار سے پانچ منٹ تک سوتے کریں۔

  2. پھر اس میں چیڈر چیز اور دو کپ پانی شامل کردیں۔

  3. جب تھوڑا پکنے لگے تو آنچ ہلکی کرکے ڈھک کر پکنے دیں، تاکہ آلو اچھی طرح گل جائے۔

  4. پندرہ سے بیس منٹ بعد جب آلو اچھی طرح گل جائے تو چولہا بند کرکے یہ مکسچر بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔

  5. پھر اسے دوبارہ کڑاہی میں نکال لیں۔

  6. اب اس میں نمک، پسی کالی مرچ، فریش کریم اور پسی لال مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  7. اس دوران بچی ہوئی بروکلی یا پھول گوبھی الگ پین میں اُبال لیں۔

  8. اب اس شوربے کو سرونگ ڈش میں نکالیں۔

  9. پھر بروکلی یا پھول گوبھی کو چھوٹا کاٹ کر اوپر سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cualiflower Potato Shorby کولی فلاور پوٹیٹو شوربے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping