Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Mirchi Keema مرچی قیمہ by Shireen Anwar

Mirchi Keema مرچی قیمہ

Mirchi Keema مرچی قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3 - 4
Mirchi Keema is a spicy dish that you can take in any meal of the day. You can make it in regular meals to enlighten your dinning. It’s not only easy but tasty too. This contain extra chillies that is why named as Mirchi keema.
Viewed: 22891
Source:  Shireen Anwar
14 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • شملہ مرچ دو عدد
  • تیل آدھا کپ
  • (پیاز دو کپ (سلائس کی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہری مرچ چھ عدد
  • ہرا دھنیا تھوڑا سا
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ

  1. پہلے تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔

  2. اب آدھی پیاز نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب بچی ہوئی پیاز کو فرائی کرکے گولڈن کر لیں۔

  4. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا، پسا زیرہ اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  5. اب آدھا قیمہ نکال کر ایک طرف رکھیں۔

  6. اس کے بعد شملہ مرچ اور ٹماٹر کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  7. اب ٹماٹروں کو قیمے میں شامل کرکے اس پر نکالی ہوئی پیاز ڈال دیں۔

  8. اس کے بعد شملہ مرچ ڈالیں۔

  9. اوپر سے بچا ہوا قیمہ، پسا گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر پکالیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mirchi Keema مرچی قیمہ recipe:

  1. was easy to cook , it is nice and tasty

    on Oct 4 2019 8:09PM Report Abuse MOHAMMAD ALEEM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping