Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mughai Gosht مغلئی گوشت (Royal Mutton)

Mughai Gosht مغلئی گوشت (Royal Mutton)

Mughai Gosht مغلئی گوشت (Royal Mutton)
Prep Time
5 Mins
Cook Time

1 Hour + 50 Mins
Serves

4
Don't underestimate your cooking skills and surprise yourself and your family with great tasting and perfect royal mutton dish by just following Chef Shazia's amazing recipe.
Viewed: 10481
Source:  Chef Shazia
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن آدھا کلو
  • (ٹماٹر ایک پاؤ (کَٹے ہوئے
  • ہری مرچ چار عدد
  • (پیاز چار عدد (بڑی
  • ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (اخروٹ پچاس گرام (باریک کاٹ لیں
  • دہی ایک پاؤ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا دو چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
  • (اخروٹ کا تیل یا اخروٹ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • :دھوئیں کے دم کےلئے
  • (تیز پتہ ایک عدد (باریک ٹکڑوں میں
  • (ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • گھی دو کھانے کے چمچ
  • کوئلے دو عدد

  1. گوشت میں تمام اجزاء شامل کرکے پکنے کےلئے چولہے پر رکھ دیں اور وقفے سے چمچ چلاتے رہیں۔

  2. جب پانی کم ہونے لگے تو آنچ دھیمی کردیں اور ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کےلئے پکنے دیں تاکہ گوشت بالکل خستہ ہوجائے۔

  3. کوئلے کے دو ٹکڑے گیس پر رکھیں تاکہ وہ دہک جائیں۔

  4. ایک پیالے میں تیز پتہ اور گرم مصالحہ ڈال کر پیالے کو پکے ہوئے گوشت کے درمیان رکھیں۔

  5. جلتے ہوئے کوئلے کو پیالے کے درمیان رکھ دیں۔

  6. اب ایک پین میں گھی گرم کریں اور پیالے میں رکھے ہوئے کوئلوں پر ڈال کر فوراً ڈھکن بند کردیں۔

  7. اب دیگچی کو آٹے کی لئ سے بند کرلیں اور سرونگ کے وقت اخروٹ چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughai Gosht مغلئی گوشت (Royal Mutton) recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping