پہلے ایک کڑاہی میں حسبِ ضرورت گھی گرم کرکے اس میں ڈبل روٹی کے سلائس ڈیپ فرائی کریں۔
اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال کر اخبار پر پھیلادیں تاکہ چکنائی جذب ہوجائے۔
ایک فرائنگ پین کو ہلکی آنچ پر گرم کریں۔
اب کنڈینسڈ ملک میں کارن فلور، چھوٹی الائچی اور چینی ملاکر فرائنگ پین میں ہلکا سا پکائیں۔
جب وہ گاڑھا ہوجائے تو اسے اُتار کر تلے ہوئے سلائسز کے اوپر لگاکر درمیان سے دو ٹکڑے کرلیں یا گول کٹر سے کاٹ لیں۔
پھر اوپر سے باریک کٹے بادام چھڑک کر پھیلی ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.