Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Baked Chops بیکڈ چوپس by Rida Aftab

Baked Chops بیکڈ چوپس

Baked Chops بیکڈ چوپس
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Lettuce Cup With Beef is such a unique yet tasty dish that you can astonish your friends and family by making this dish. This dish engrosses the flavors of many ingredients like beef, papaya, yogurt, peanuts, soya sauce etc. Do give it a go once.
Viewed: 5159
Source:  Rida Aftab
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی چانپیں آدھا کلو
  • دہی آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا ہوا
  • پپیتا ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (آلو دو عدد (سلائس میں کٹے
  • (ٹماٹر دو عدد (سلائس میں کٹے
  • موزریلا چیز ایک کپ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • (لہسن دو کھانے کے چمچ (سلائس
  • تیل دو کھانے کے چمچ

  1. بکرے کی چانپوں پر دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ کا پیسٹ، زیرہ، پپیتا، کالی مرچ اور نمک لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب اوون پروف ڈش میں آلو اور ٹماٹر ڈال کر اوپر مصالحہ لگی چانپیں پھیلائیں۔

  3. پھر اوپر اوریگانو، موزریلا چیز اور لہسن ڈال دیں۔

  4. اس کے بعد تیل ڈال کر اوون میں ایک سو اسی ڈگری پر آدھے گھنٹے کے لیے بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Chops بیکڈ چوپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping