Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > ملائی چکن Malai Chicken (Creamy Chicken)

ملائی چکن Malai Chicken (Creamy Chicken)

ملائی چکن Malai Chicken (Creamy Chicken)
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30-40 Mins
Serves

4 - 5
is so delicious and great for dinner. Yogurt and cream (malai) both are an ideal counterpoint to the richness and moist of this Malai Chicken or Creamy Chicken. Must try it out & let us know how it was.
Viewed: 11829
Source:  Madeeha Ahmed
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن آدھا کپ
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • ملائی ایک کپ
  • دودھ ایک کپ
  • لہسن تین کھانے کے چمچ
  • چکن مصالحہ ایک پیکٹ
  • کیچپ چار کھانے کے چمچ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • ہری مرچیں اور ٹماٹر گارنش کے لئے
  • تیل ایک کھانے کا بڑا چمچ

  1. چکن کو پیالے میں ڈال کر اس میں دہی، لہسن، کیچپ اور چکن مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مِکس کرلیں۔

  2. اور پندرہ منٹ (15 Mins) تک رکھا رہنے دیں تا کہ مصالحہ گوشت میں اچھی طرح جذب ہو جائے۔

  3. ایک کڑاہی میں آئل گرم کر یں اور مصالحہ بمع چکن اس میں ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور پھر اس میں دودھ ڈال دیں۔

  4. جب دودھ تھوڑا سا خشک ہو جائے تو ملائی ڈال کر تھوڑا سا دھنیا ڈال کر ڈھکن ڈھانپ دیں، گلنے کے بعد اتارلیں۔

  5. ڈِش میں نکالنے کے بعد ہری مرچوں اور ٹماٹر سے گارنش کریں۔

  6. پنتالیس منٹ (45 Mins) میں چکن ملائی تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ملائی چکن Malai Chicken (Creamy Chicken) recipe:

  1. i love it

    on Sep 14 2012 10:17AM Report Abuse HAMNA