Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Steam Seekh Kebab دَم والے سیخ کباب

Steam Seekh Kebab دَم والے سیخ کباب

Steam Seekh Kebab دَم والے سیخ کباب
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
- are a perfect kebab with a difference to satisfy your hunger. Green chilies, egg, whole spices and ginger, garlic marinade give these kebab a wonderful flavor. The whole family will love this Steam Kebab served with hot naan and chatney.
Viewed: 15606
Source:  Iqra Kashif
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • انڈا ایک عدد
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • بیسن ایک کھانے کا چمچ (توے پر بھون لیں)
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • درمیانی پیاز چھ عدد (باریک پیس لیں)
  • ٹماٹر تین عدد (ابال کر اس کا چھلکا اتار لیں اور گرینڈ کرلیں)
  • پسی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ پانچ تا چھ عدد
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  • (گارنش کیلئے)
  • گھی چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے قیمے میں انڈا، گرم مصالحہ تھوڑا سا (پسا ہوا)، پسی مرچ، ادرک لہسن، بیسن اور نمک ملاکر تقریباً ایک گھنٹے (1 hour) کیلئے رکھ دیں۔

  2. اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کریں اور اس میں پیاز، ٹماٹر کا پیسٹ میں ہلدی، لال مرچ، گرم مصالحہ، ادرک لہسن ڈال کر خوب بھون (Roast) لیں۔

  3. جب مصالحہ خوب بھن جائے تو قیمہ کے سیخ کباب کی طرح کباب بنا کر مصالحہ کے اوپر رکھ دیں اور اس میں چمچ بالکل نہ ہلائیں بلکہ دیگچی کو کپڑے کی مدد سے ہلائیں۔

  4. تھوڑی دیر کے بعد اس میں ہری مرچ، ہرا دھنیا کی گارنش کرلیں۔

  5. لیجئے مزیدار دَم والے سیخ کباب تیار ہیں۔ نان یا چاول کے ساتھ نوش فرمائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Steam Seekh Kebab دَم والے سیخ کباب recipe:

  1. very nice recipe i love it....................... yahmeeeeeeeeeeennnnnnnnnnnn i try it its to taste

    on Jun 4 2012 1:40AM Report Abuse SMILE

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping