Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Maslahay Dar Kailay مصالحے دار کیلے

Maslahay Dar Kailay مصالحے دار کیلے

Maslahay Dar Kailay مصالحے دار کیلے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

2 - 4
or Spicy Bananas is vegetarian Asian-style dish, cooked with raw bananas. It has an exotic flavour with spicy touched. Of-course there are countless Spicy Raw Banana Recipes, but if you try this one recipe, its sure you will like it more then all.
Viewed: 5311
Source:  Lubna Ayesha
Not yet rated!
 Rate It

  • کچے کیلے دو عدد
  • کڑی پتہ چند پتیاں
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہینگ ایک چٹکی
  • سرخ مرچ پاؤڈر پونا چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • پانی دو کھانے کے چمچ
  • کوکنگ آئل پانچ کھانے کے چمچ

  1. کیلوں کو دھو کر چھیلیں اور آدھے انچ کے ٹکڑوں میں گولائی میں کاٹ لیں۔

  2. ایک پتیلی میں تیل گرم کرکے رائی کڑکڑالیں۔

  3. اور پھر ہینگ، نمک اور ہلدی بھی شامل کر دیں۔

  4. اب اس میں کیلے ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھکن بند کرکے گَلنے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. سُرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھانپے بغیر تین سے چار منٹ (3 - 4 Mins) تک مزید پکائیں مگر آنچ تیز نہ ہو۔

  6. کڑی پتہ ڈال کر پانی بھی چِھڑک دیں اور اچھی طرح ملا کر پانی خشک ہونے تک ڈھانپ کر پکائیں۔

  7. ڈھکن ہٹا کر دو سے تین منٹ (2 - 3 Mins) تک بھونیں (Roast) تاکہ کیلے سنہری رنگ کے ہوجائیں۔ جوکہ باہر سے کرارے اور اندر سے نرم ہوں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Maslahay Dar Kailay مصالحے دار کیلے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping