Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Sofaid Lobia Gosht سفید لوبیا گوشت

Sofaid Lobia Gosht سفید لوبیا گوشت

Sofaid Lobia Gosht سفید لوبیا گوشت
Prep Time
40 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
- is a simple fabulous flavor curry with mutton and white beans. White beans are full of fiber, vitamins and minerals. Cook white beans with mutton; a nutritious tasty dish for your family as a great meal. Serve with roti or boil rice and pickles.
Viewed: 11718
Source:  Iqra Kashif
7 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت آدھا کلو
  • سفید لوبیا ایک پیالی
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
  • نمک حسبِ پسند
  • پیاز دو عدد درمیانی (باریک کٹی ہوئی)
  • ٹماٹر تین سے چار عدد (باریک کٹے ہوئے)
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • تیز پات دو سے تین عدد
  • ہری مرچیں دو سے تین عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • ہرا دھنیا حسبِ پسند (باریک کٹا ہوا)
  • آئل آدھی پیالی

  1. لوبیا کو صاف دھو کر ڈیڑھ پیالی گرم پانی میں بھگو کر تیس منٹ (30 mins) کے لئے رکھ دیں۔

  2. پھر درمیانی آنچ پر اتنی دیر اُبالیں کہ اچھی طرح گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

  3. دیگچی میں آئل کو دو سے چار منٹ (2-4 mins) درمیانی آنچ پر گرم کرکے تیز پات ڈالیں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی (Fry) کریں۔

  4. ادرک لہسن، ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے چار منٹ (2-4 mins) چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر اور گوشت شامل کردیں۔

  5. اچھی طرح ملاکر نمک اور لال مرچ شامل کریں اور ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے۔

  6. لوبیا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور آنچ تیز کرکے اتنا بھونیں (Roast) کہ تیل علیحدہ نظر آنے لگے۔

  7. ہری مرچیں اور ہرا دھنیا چھڑک دیں۔ ہلکی آنچ پر دو سے تین منٹ (2-3 mins) دَم پر رکھ کر چولہے سے اتار لیں۔

  8. گرما گرم چپاتی یا ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sofaid Lobia Gosht سفید لوبیا گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping