Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Fish Rolls فش رولز by Zubaida Tariq

Fish Rolls فش رولز

Fish Rolls فش رولز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

2 - 3
Fish is a great healthy but a low fat food. You may think by reading name that it is some common type of roll but no. This recipe is different, these roll are made with stuffing of fish on potato patty. Must try to get praise.
Viewed: 6833
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (مچھلی آدھا کلو ﴿بون لیس
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • لیموں دو عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • (آلو آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • (پودینہ آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
  • تیل حسب ضرورت

  1. بون لیس مچھلی کو دھوئے بغیر اس پر سفید سرکہ لگا کر پانچ سے دس منٹ رکھ دیں۔

  2. اب اسے دھوکر ہلدی، ایک عدد لیموں کا رس اور نمک لگادیں۔

  3. پھر فرائنگ پین میں ذراسی چکنائی لگا کر مچھلی کو پھیلا کر ڈالیں اور پانی خشک کرلیں۔

  4. اب اسے ٹھنڈا کرکے کانٹے کی مدد سے گودا بنالیں یا چوپر میں پیس لیں۔

  5. پھر اُبلے آلو چھیل کر کانٹے سے بھرتہ بنالیں۔

  6. اس کے بعد مچھلی میں ایک عدد لیموں کا رس ، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، کالی مرچ، لال مرچ اور سفید زیرہ اچھی طرح ملالیں۔

  7. اب ہاتھ پر ذراسی چکنائی لگاکر آلو پھیلائیں اور تیار مچھلی کا آمیزہ رکھ کر رول بنالیں۔

  8. پھر انھیں انڈے کی سفیدی میں ڈبوکر بریڈ کرمبز لگائیں اور کڑاہی میں تیل گرم کرکے ڈیپ فرائی کرلیں۔

  9. جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹشو پر رکھ دیں۔

  10. آخر میں املی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Rolls فش رولز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping