Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Makhmali Chicken مخملی چکن

Makhmali Chicken مخملی چکن

Makhmali Chicken مخملی چکن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Scrumptious chicken recipe is very easy recipe prepared with common ingredients. Makhmali chicken can be serve with plain rice or chapati at weekend dinner.
Viewed: 41125
Source:  Zanak Sidhwa
51 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (آٹھ پیس
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ چھ عدد
  • (پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • گھی ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (خشک دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • ٹماٹر پیوری دو کھانے کے چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ٹماٹر دو عدد کٹے ہوئے
  • سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • (کارن فلور ایک کھانے کا چمچ (پانی میں گھلا ہوا
  • (ہرا دھنیا تین سے چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا

  1. چکن کو دو کپ پانی میں اُبال کر چکن کو یخنی سے باہر نکال لیں۔

  2. پھر یخنی میں آدھا کپ دودھ شامل کر کے مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے پیاز کو فرائی کر لیں یہاں تک کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔

  4. پھر زیرہ، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کرکے مرچ اور خشک دھنیا شامل کریں۔

  5. پھر کٹا ہوا ٹماٹر اور ٹماٹرپیوری شامل کرکے کچھ دیر کے لیے فرائی کریں۔

  6. اب ابلہ ہوا چکن شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  7. پھر ہری مرچ، نمک، چینی اور سرکہ ڈال دیں۔

  8. پھر یخنی ڈال کر ایک اُبال آنے تک پکائیں اور پانی میں گھلا ہوا کارن فلور ڈال دیں۔

  9. آدھا ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  10. ڈش میں نکال کر باقی ہرے دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Makhmali Chicken مخملی چکن recipe:

  1. thanks fir recipe

    on Mar 1 2016 7:08AM Report Abuse RYMALATIF

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping