Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > BBQ Pasta Salad باربی کیو پاستا سیلیڈ by Zubaida Tariq

BBQ Pasta Salad باربی کیو پاستا سیلیڈ

BBQ Pasta Salad باربی کیو پاستا سیلیڈ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
This quick and easy recipe combines filling pasta with chicken, capsicum, mayonnaise and aroma of BBQ. BBQ Pasta Salad recipe is perfect for using up any leftover pasta.
Viewed: 7143
Source:  Zubaida Tariq
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پاستا آدھا پیکٹ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (چکن بوٹی آٹھ عدد ﴿بون لیس
  • (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • باربی کیو سوس ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہاٹ سوس ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • مایونیز ایک بوتل
  • (شملہ مرچ تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • پارسلے تھوڑے سے

  1. پہلے ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے اس میں پاستا ڈال دیں۔

  2. ساتھ میں تیل ڈال دیں۔

  3. جب وہ گل جائیں تو چھلنی میں چھان کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور دوبارہ تھوڑی سی چکنائی لگا دیں۔

  4. اب چکن بوٹیوں میں لہسن، باربی کیو سوس، لال مرچ اور نمک ملاکر گرل کرلیں۔

  5. جب پانی خشک ہو جائے تو انھیں نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔

  6. پھر ایک پیالے میں پہلے پاستا ڈالیں۔

  7. اب اس میں ہاٹ سوس، نمک، کالی مرچ، سرکہ اور چینی ملا دیں۔

  8. اس کے بعد مایونیز، شملہ مرچ اور چکن ملاکر پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for BBQ Pasta Salad باربی کیو پاستا سیلیڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping